حد ناقص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حدناقص وہ معرف ہے جو جنس بعید اور فعل قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف جسم ناطق سے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حدناقص وہ معرف ہے جو جنس بعید اور فعل قریب سے مرکب ہو جیسے انسان کی تعریف جسم ناطق سے۔